آنگ سانگ سوچی کیخلاف کرپشن کے 11نئے مقدمے قائم

ینگون(نیشنل ٹائمز): میانمارکی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کیخلاف کرپشن کے مزید 11 مقدمات قائم کردئیے گئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق آنگ سانگ سوچی کیخلاف میانمار کی فوجی حکومت نے کرپشن کے 11 نئے مقدمے قائم کردئیے۔فوجی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آنگ سانگ سوچی نے اپنی والدہ کے نام پرقائم خیراتی فاؤنڈیشن کے لئے 5 لاکھ 50 ہزارسے زائد ڈالرزکے عطیات وصول کئے۔آنگ سانگ سوچی فوج کیخلاف بغاوت اورکورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزامات پر6 سال قید کی سزا کاٹ رہی ہیں۔آنگ سانگ سوچی کو کو کرپشن اوربدامنی پھیلانے کے متعدد مقدمات میں پہلے ہی 150 سال قید کی سزا سنائی جاچکی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر