آئی ایم ایف کا پاکستان کو 1 ارب ڈالر دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کو چھٹی قسط کے تحت ایک ارب ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیرخزانہ شوکت ترین نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ خوشی ہےآئی ایم ایف نےچھٹی قسط کی منظوری دیدی، آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئےجاری پروگرام میں قسط منظور کی پاکستان کوچھٹی قسط کےتحت ایک ارب ڈالر فراہم کرے گا۔
وزیراطلاعات فوادچوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ الحمداللہ آئی ایم ایف نے پاکستان کا چھٹا نظرثانی بورڈ مکمل کرلیا ہے آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالرکی قسط کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے اس فیصلے سے معیشت کےاستحکام اوراصلاحات کےعمل میں مددملےگی۔
الحمدللّٰہ IMF Board نے پاکستان کا چھٹا نظرثانی بورڈ مکمل کر لیا ہے اور پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے, اس فیصلے سے معیشت کے استحکام اور اصلاحات کے عمل میں مدد ملے گی معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے کہا کہ اللہ کاشکر ہے،آئی ایم ایف کی قسط سےمعیشت میں بہتری آئےگی اس کامیابی میں بلاول اورشہبازشریف کی خاموش حمایت کےشکرگزار ہیں بلاول اورشہبازشریف نے اپنے اپنے سینیٹرز کو غیرحاضررکھاتا کہ بل پاس ہوں۔
شہبازگل نے کہا کہ یوسف رضاگیلانی صاحب کابھی شکریہ، ان کی اطلاع کیلئےعرض ہےعمران خان نے این آراو پھر بھی نہیں دینا۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر