مودی کی پالیسیاں پاکستان اور چین کو ایک دوسرے کے قریب لے آئیں: راہول گاندھی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ مودی سرکار نے بھارت کی بنیادیں کمزور کر دی ہیں جس کی وجہ سے ملک اب خطرے میں ہے۔بھارتی لوک سبھا (ایوان زیریں) میں اظہار خیال کرتے ہوئے راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ آر ایس آیس اور بی جے پی بھارت کی بنیادیں کمزور کر رہی ہیں، 10، 15 سال بعد بھارت کمزور ہو چکا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ مودی نے مقبوضہ کشمیر اور خارجہ پالیسی میں اسٹریٹجک غلطیاں کیں، مودی کی پالیسیاں پاکستان اور چین کو قریب لےآئیں۔راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ مودی سرکار کی پالیسیوں کی وجہ سے آج بھارت مکمل طور پر آئسولیٹ ہو چکا ہے، بھارت امیر اور غریب کے دو حصوں میں تقسیم ہو چکا ہے، بھارت کی سلامتی اب خطرے کی زد میں ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر