ملکہ برطانیہ نے اپنا کیچپ ساس متعارف کروادیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم نے اپنا تیار کردہ کیچپ اور براؤن ساس متعارف کروادیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 95 سالہ ملکہ برطانیہ کے متعارف کروائے گئے ٹماٹو کیچپ اور براؤن ساس کی قیمت دوسرے کیچپ کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔ملکہ ایلزبتھ دوم کی تیار کردہ 295 گرام کیچپ کی قیمت 6.99 پاؤنڈ ہے۔ملکہ ایلزبتھ کے کیچپ کی بوتل پر ’شاندار گھرانے کا ٹماٹر سے بھرا ہوا، ہلکا مسالے دار کیچپ لذت بخش ہے‘ لکھا ہوا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر