فیروز خان نے اپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو سے مداحوں کے دل جیت لیے

کراچی:(نیشنل ٹائمز) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو سے مداحوں کے دل جیت لیے۔چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو پاکستان میں بہت کم وقت میں پزیرائی ملی ہے۔ عام لوگوں کی طرح فنکاروں نے بھی ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیے ہیں تاکہ وہ اپنے مداحوں سے اس پلیٹ فام پر جڑے رہے۔فیروز خان کے ٹک ٹاک فالورز کی تعداد 69 ہزار سے زائد ہے۔ انہوں نے آج پہلی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ویڈیو میں فیروز خان ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو پر 11 ہزار سے زائد لوگوں نے کمنٹس کر کے اداکار کے اس اقدام کی تعریف کی ہیں۔

 



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر