احمد علی اکبر کی ریشم کی بھانجی کی سالگرہ میں شرکت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)معروف پاکستانی اداکاراحمد علی اکبر نے ساتھی اداکارہ ریشم کی بھانجی کی سالگرہ کی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ ریشم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بھانجی دعا کی سالگرہ کی تقریب سے چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں احمد علی اکبر کو ننھی دعا کی سالگرہ کا کیک کاٹتے اور دعا کو کھلاتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے۔اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’یہ کل رات ہونے والی اُن کی بھانجی دعا کی سالگرہ کی کچھ تصاویرہیں‘۔ ریشم نے احمد علی اکبر کا تقریب میں شرکت کرنے اور اسے مزید خاص بنانے کے لیے شکریہ بھی ادا کیا۔ان تصاویر کو دیکھ کر یہ اندازہ بھی لگایا جاسکتا ہے کہ سالگرہ کی اس تقریب میں صرف خاندان کے قریبی لوگوں کو مدعو کیا گیا۔تاہم، اداکار احمد علی اکبر نے اس تقریب میں شرکت کرکے اسے خاص بنادیا۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر