جاپان کا ایف 15طیارہ اڑان بھرنے کے بعد لاپتہ، تلاش جاری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) جاپان کا ایف 15طیارہ اڑان بھرنے کے بعد لاپتہ ہوگیا۔ جاپانی وزات دفاع کا کہنا ہے کہ آج لاپتہ ہونے والا ایف 15طیارہ جاپانی ایئرسیلف ڈیفنس فورس کا ہے۔ طیارے کے لاپتہ ہونے سے متعلق تحقیقات جارہی ہیں۔جاپانی وزارت دفاع کے مطابق طیارے نے وسطی جاپان کے کوماٹسو ایئربیس سے ٹیک آف کیا اور مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے کے قریب بحیرہ جاپان پر محو پرواز تھا جس کا فاصلہ ایئربیس سے پانچ کلومیٹر ہے، وہاں راڈر سے غائب ہوگیا۔جاپانی فضائی دفائی نظام کے ترجمان کے مطابق طیارہ دو افراد کی گنجائش والا ہے لیکن اس وقت یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ اس میں کتنے افراد موجود تھے، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔



  تازہ ترین   
بانی جیل نہیں کاٹ سکتے تو کوئی آسان کام کر لیں: آصف زرداری
خیبر: پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید
محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے: علی امین گنڈا پور
آسٹرین چانسلر وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو پر حیران
بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں: عطا تارڑ
صدر و وزیراعظم کی نئے چینی سال پر مبارکباد، پاک چین دوستی فولادی قرار
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی سے مقابلہ، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی
باجوڑ میں مدرسے کے قریب خودکش دھماکا، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، متعدد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر