دوران ڈیوٹی قتل ہونیوالے پولیس افسر کو خراجِ عقیدت، ساتھیوں کا سیلاب امڈ آیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نیویارک میں ساتھی افسرکو خراج عقیدت پیش کرنے پولیس اہلکاروں کا سیلاب امڈ آیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرض کی ادائیگی کےدوران قتل کیے گئے پولیس اہلکار جیسن رویرا (Jason Rivera) کی آخری رسومات کےموقع پرسینٹ پیٹرک کیتھیڈرل کے اطراف سڑکیں وردی پہنے اہلکاروں سے بھرگئیں۔بڑی تعداد میں ساتھی پولیس اہلکاروں کو دیکھ کر قتل ہونے والے افسر کی غمزدہ اہلیہ جذبات پرقابو نہ رکھ سکیں اور ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔اس موقع پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے امریکا میں قتل کے مجرموں کی سزا کے نظام پرکڑی تنقید کی گئی۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر