عرب اتحاد کے حوثی باغیوں پر حملے، 70 باغیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے عرب فوجی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر 24 حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ترجمان عرب اتحاد بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی کے مطابق مارب میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ترکی المالکی نے بتایا کہ جہاں پر حملہ کیا گیا وہ حوثیوں کا اسپیشل کیمپ تھا، حملوں میں باغیوں کی 16 فوجی گاڑیاں تباہ اور 70 سے زیادہ حوثی ہلاک ہوئے۔

 



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر