سینئر اداکارمسعود اخترکی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

لاہور(نیشنل ٹائمز): پاکستان کے معروف اور سینئر اداکارمسعوداخترکو ناسازی طبیعت کے باعث سرگنگارام اسپتال میں داخل کرادیاگیا۔مسعود اختر کی اہلیہ نے اداکار کی طبیعت کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا ہے کہ مسعوداخترچند دنوں سے بہت بیمارہیں، انہوں نے گزشتہ چار روز سےکھاناپینا چھوڑ دیا ہے۔اہلیہ نے مزید کہا مسعود اختر نہ چل پارہے ہیں اور نہ کوئی بات کررہے ہیں، صبح طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں اسپتال داخل کرادیاہے۔ مسعود اختر کی اہلیہ نے ان کی صحت یابی کےلئے دعاکی اپیل بھی کی۔واضح رہے کہ اداکارمسعود اختر کو فنی خدمات پر پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ مل چکا ہے۔

 



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر