اقرا عزیزیاسرکو3شادیوں کی اجازت دیں گی یا نہیں؟

کراچی(نیشنل ٹائمز): ٹی وی اداکارہ اقرا عزیز اپنے شوہر اوراداکار یاسرحسین کومزید 2شادیاں کرنے دیں گی یا نہیں یاسرنے بتادیا۔یوٹیوب چینل کوانٹرویومیں جب یاسرحسین سے تین شادیاں کرنے سے متعلق سوال کیا گیا تویاسر نے جواب دیا کہ اقرا انہیں کبھی دوسری شادی بھی نہیں کرنے دیں گی توتیسری کا بھی کوئی سوال نہیں۔یاسر کا یہ بھی کہنا تھا کہ مجھے جولڑکی شادی کے قابل لگی اس سے شادی کرلی۔ اس کے علاوہ نہیں پتا کہ کس سے شادی کی جاسکتی ہے۔ اقرا عزیز اگراداکارہ نہ ہوتیں تب بھی میری بیوی ہی ہوتیں۔یاسرحسین کا کہنا تھا کہ یہ تاثر ٹھیک نہیں کہ شوبز میں شادی شدہ لوگ خوش نہیں۔ ایسے بہت سے شادی شدہ جوڑے ہیں جن کا تعلق شوبز سے ہے اوروہ خوش ہیں۔ یاسرحسین اوراقرا عزیز شوبز کی مقبول جوڑی اورایک پیارے سے بیٹے کے والدین ہیں



  تازہ ترین   
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر
ایران نے ہمارے حملوں کا جواب دیا تو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائلی وزیر دفاع
روسی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، سفارتی کوششوں کی راہ ہموار کرنے کا عزم
اسرائیلی جارحیت سے 6 بچوں سمیت 24 ایرانی شہید، جوابی حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک
ٹرمپ خطے کو لامحدود جنگ میں دھکیل رہے،عالمی برادری کردار ادا کرے: ایرانی مشن
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر