کراچی: گرد آلود ہواؤں میں ماسک لازمی پہنیں، بلا ضرورت باہر نہ نکلیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کراچی میں گرد آلود ہواؤں کا راج ہے، ماہرینِ صحت نے خبردار کر دیا کہ گرد آلود ہوائیں ناک، کان اور حلق کی بیماریوں کے ساتھ سانس کی تکلیف، نزلہ، کھانسی سمیت کورونا وائرس بڑھانے کا سبب بن سکتی ہیں لہٰذا موجودہ موسم میں ماسک لازمی پہنیں، بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ گردآلود ہوائیں پھیپھڑوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں، موجودہ موسم میں ماسک لازمی پہنا جائے۔ماہرینِ صحت کے مطابق ماسک سے جہاں کورونا سے بچ سکتے ہیں وہیں، آلودہ ذرات ناک اور منہ کے ذریعے جسم میں داخل ہونے سے رک جائیں گے۔ماہرینِ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ موجودہ موسم میں بچوں، بزرگوں اور حاملہ خواتین کو خاص احتیاط کرنے کی ضرورت ہے، لوگ بلا ضرورت گھر سے نہ نکلیں۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر