حرا مانی کس کیلئے ترس گئیں؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)عالمی وبا کورونا وائرس کی شکار معروف اداکارہ حرا مانی قرنطینہ میں اپنے بیٹے کو گلے سے لگانے کے لیے ترس گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حرا مانی نے اپنے چھوٹے کے ساتھ اپنی پُرانی تصویر شیئر کی جس میں اُن کے بیٹا اُن کے ساتھ موجود ہے۔تصویر میں حرا مانی بیٹے کو بوسہ دیتی نظر آرہی ہیں جبکہ یہ تصویر ماں اور بیٹے کے خوبصورت رشتے کی عکاسی کررہی ہے۔حرا مانی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’وہ اپنے بیٹے کو گلے سے لگانا چاہتی ہیں۔‘اداکارہ نے کہا کہ ’انشاءاللّہ! دو یا تین کے بعد وہ اپنے بیٹوں کو گلے سے لگائیں گی۔‘اُنہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔واضح رہے کہ حال ہی میں حرا مانی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوئی ہیں جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی تھی۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر