نیویارک میں فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک،2 زخمی

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز): امریکی شہرنیویارک میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ کے واقعہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور2 زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے علاقے ہارلیم میں پولیس پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکارہلاک اور2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس ٹیم گھریلو جھگڑے کی اطلاع ملنے پرپہنچی تھی۔پولیس کی جوابی فائرنگ میں ملزم مارا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنی والدہ کے پستول سے پولیس اہلکاروں پرفائرنگ کی۔ حملہ آور کی والدہ پولیس کے محکمے میں کام کرتی تھیں۔فائرنگ کے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر