اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی امریکی حملے میں ہلاک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کالعدم تنظیم القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی صالح بن سالم یمن میں امریکی حملے کے دوران ہلاک ہوگیا۔صالح بن سالم القاعدہ کے بانی سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھیوں میں شمار کیے جاتے تھے۔جزیرہ نما عرب میں القاعدہ کی شاخ اے کیو اے پی نے یمن میں امریکی فضائی حملے میں اپنے ایک اہم فوجی کمانڈر کی ہلاکت کا اعلان جمعے کے روز کیا ہے۔تنظیم نے صالح بن سالم بن عبید عبولان جو ابو امیر الحضرمی کے نام سے مشہور تھے کی ہلاکت کی تصدیق تو کی مگر ان کے قتل کی تاریخ یا جگہ کا ذکر نہیں کیا۔

 



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر