جسٹس قاضی فائز پیدل لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پیدل لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔اس موقع پر صدر و سیکریٹری لاہور ہائی کورٹ بار نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا استقبال کیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری خود پکڑ رکھی تھی۔سپریم کورٹ کے جج بغیر پروٹوکول کے ہائی کورٹ پہنچے تھے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ مجھ سے رہا نہیں گیا، میں نے سوچا پیدل چل کر پہنچ جاتا ہوں۔نمائندہ ’جیو نیوز‘ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے سوال کیا کہ سر آپ نے گاڑی کا استعمال کیوں نہیں کیا؟جس پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جواب دیا کہ یہ بات آپ کو اندر جا کر بتائیں گے۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر