وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر تبادلہ خیال ہوا۔عمران خان نے کہا کہ عدالت نے شریف فیملی کا کچا چٹھا کھول دیا ہے، چیف جج کا بیانِ حلفی نواز شریف کے بیٹے کے آفس میں نوٹرائز ہوا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مریم نواز کے کیس سے پہلے بیان حلفی سامنے لایا گیا، شریف فیملی مافیا کی طرح ایکٹ کر رہی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ شریف فیملی مافیا ہے، اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے، شریف فیملی خود کو بچانے کی جنگ اور ہم عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ شریف فیملی ہمیشہ عدالتوں پر اثر انداز ہونے کے لیے ایسے حربے استعمال کرتی رہی ہے، ہمیں اس مافیا کا مقابلہ کرناہے، آج عدالت نے انہیں بے نقاب کر دیا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر