ملکہ برطانیہ، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو نظر انداز کررہی ہیں؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ملکہ الزبتھ دوئم نے پانچ ہفتوں سے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے بات نہیں کی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، ملکہ برطانیہ نےپانچ ہفتے قبل برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات کی تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکہ برطانیہ، بورس جانسن کو اپنے شوہر کی تدفین سے قبل ڈاؤننگ اسٹریٹ میں پارٹیوں کی اجازت دینے پر ذاتی طور پر معافی مانگنے کا موقع دیں گی۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم کی ملکہ کے ساتھ ہفتہ وار ملاقاتیں ہوتی ہیں لیکن بورس جانسن کی پانچ ہفتوں سے ملکہ سے بات نہیں ہوئی۔ایک ذرائع کاحوالہ دیتے ہوئے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال کے اس وقت میں ملکہ اور وزیر اعظم کے درمیان ملاقات کا نہ ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔



  تازہ ترین   
محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے: علی امین گنڈا پور
آسٹرین چانسلر وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو پر حیران
بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں: عطا تارڑ
خیبر: پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید
صدر و وزیراعظم کی نئے چینی سال پر مبارکباد، پاک چین دوستی فولادی قرار
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی سے مقابلہ، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی
باجوڑ میں مدرسے کے قریب خودکش دھماکا، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، متعدد زخمی
متحدہ عرب امارات کا تحفظ اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر