نعمان اعجاز کی اہلیہ نے ماضی کی تصاویر شیئر کر کے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)شوبز انڈسٹری کے مایہ ناز فنکار نعمان اعجاز کی اہلیہ رابعہ نعمان نے شوہر کے ہمراہ ماضی کی خوشگوار یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔رابعہ نعمان نے اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر شادی کی تصاویر پر مبنی ایک کولاج شیئر کیا، جس میں انہوں نے نعمان اعجاز کو شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دی۔انہوں نے لکھا کہ نعمان اعجاز سے شادی کا فیصلہ زندگی کا بہترین فیصلہ تھا۔رابعہ نعمان نے ایک اور تصویر بھی شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ’یادیں زندگی کا وہ خاص لمحہ ہیں جو ہماری کہانی بتاتی ہیں ۔‘



  تازہ ترین   
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر
ایران نے ہمارے حملوں کا جواب دیا تو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائلی وزیر دفاع
روسی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، سفارتی کوششوں کی راہ ہموار کرنے کا عزم
اسرائیلی جارحیت سے 6 بچوں سمیت 24 ایرانی شہید، جوابی حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک
ٹرمپ خطے کو لامحدود جنگ میں دھکیل رہے،عالمی برادری کردار ادا کرے: ایرانی مشن
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر