امریکا: برفانی طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا میں برفانی طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جن ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے ان میں ورجینیا، جارجیا اور شمالی اور جنوبی کیرولائنا شامل ہیں۔شمالی کیرولائنا میں برفانی طوفان کے دوران کاربےقابو ہونے کے باعث2 افراد ہلاک ہوگئے، شمالی کیرولائنا کے کچھ حصوں میں ریکارڈ برفباری ہوئی، جبکہ سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔محکمہ موسمیات نے مزید برفباری کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ برفانی طوفان کے پیش نظر 80 ملین سےزائد افراد کیلئے ونٹر الرٹ جاری ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کےجنوب مشرقی علاقوں کے تقریباً 2 لاکھ 35 ہزار افراد اتوار کی دوپہر تک بجلی سے محروم رہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر