ناجائز منافع خوری وذخیرہ اندوزی پر 3 سال قید، ترمیمی آرڈنینس جاری

لاہور(نیشنل ٹائمز): ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف حکومت نے شکنجہ مزید سخت کر دیا۔گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پرائس کنٹرول ، منافع خوری اور ذخیرہ اندازی کے تدارک کا ترمیمی آرڈنینس 2022 دستخط کر نے کے بعد جاری کر دیا، آرڈنینس کے تحت پرائس کنٹرول کونسل قائم کی جائے گی جس کے سربراہ وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ موجودہ حکومت وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک و عوام کو مضبوط اور خوشحال بنانے کی پالیسی پر گامزن ہے، ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کرنے والے عناصر رعایت کے مستحق نہیں، منافع خوری اور ذخیرہ اندازی کے تدارک کا ترمیمی آرڈنینس2022 کے ذریعے منافع خوروی اور ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میں پولنگ کا آغاز
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
سیلابی ریلے سے ریلوے پل بہہ گیا، لاہور تا فیصل آباد ٹرین آپریشن معطل، روٹس تبدیل
آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں 2 پریزائیڈنگ افسران معطل، گرفتار کر لیا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کر دیا
کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ، بھارت حقائق مسخ نہیں کر سکتا: خواجہ آصف
گولہ بارود اور ہتھیاروں کا ذخیرہ موجودہ ضروریات سے کہیں زیادہ ہے، ٹرمپ
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر