شگفتہ اعجاز کی بیٹی رشتۂ ازدواج میں منسلک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بیٹی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی صاحبزادی منیٰ طارق کے بعد اب شگفتہ اعجاز کی بیٹی بھی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔شگفتہ اعجاز کی بیٹی کے نکاح کی تقریب کا انعقاد گزشتہ شب کیا گیا تھا جس میں شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی تھی۔شگفتہ اعجاز کی بیٹی رشتۂ ازدواج میں منسلکاداکارہ کی بیٹی انیا نے اپنے نکاح کے موقع پر ہلکے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا جبکہ اُن کے شوہر نے بھی اس موقع پر سفید لباس کا انتخاب کیا۔شگفتہ اعجاز کی بیٹی مشہور فٹنس ٹرینر علی حمزہ بلوچ کے ساتھ شادی کے رشتے میں بندھی ہیں۔علی حمزہ بلوچ پاکستان کے معروف آن لائن فٹنس ادارے’گیٹ فِٹ ایتھلیٹک‘ کے ہیڈ کوچ اور بانی ہیں جبکہ شگفتہ اعجاز کی بیٹی ایک ڈاکٹر ہونے کے ساتھ سوشل میڈیا انفلوئنسر بھی ہیں۔شگفتہ اعجاز کی بیٹی نے منگنی کرلیواضح رہے کہ گزشتہ سال جولائی میں شگفتہ اعجاز کی بیٹی اور علی حمزہ بلوچ کی منگنی ہوئی تھی۔



  تازہ ترین   
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر
ایران نے ہمارے حملوں کا جواب دیا تو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائلی وزیر دفاع
روسی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، سفارتی کوششوں کی راہ ہموار کرنے کا عزم
اسرائیلی جارحیت سے 6 بچوں سمیت 24 ایرانی شہید، جوابی حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک
ٹرمپ خطے کو لامحدود جنگ میں دھکیل رہے،عالمی برادری کردار ادا کرے: ایرانی مشن
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر