نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا خدشات کا شکار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا خدشات کا شکار ہو گیا ہے ، کورونا وائرس کے بڑھتے ہو ئے کیسز کی وجہ سے بارڈر کی پابندیوں کی مدت میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔کوویڈ کی سفری پابندیوں کی وجہ سے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا خدشات سے دوچار ہے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ ٹیم کو دورے سے واپسی پر آئسولیشن کے لئے جگہ کی بکنگ کرانا ہے کیونکہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے بارڈر کی پابندیوں کی مدت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔اگر کیسز نہ بڑھتے تو آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ واپسی پر مینجڈ آئسولیشن کی پابندی ختم ہوجانا تھی لیکن اب ایسا نہیں ہے اور اب بارڈر کی پابندیوں کی مدت میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے دورے سے واپسی پر مینجڈ آئسولیشن کے لئے جگہ کی بکنگ تاحال نہیں کرائی ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے 24جنوری کو آسٹریلیا روانہ ہونا ہے تین ون ڈے میچز 30 جنوری، 2 اور 5 فروری کو کھیلے جائیں گے جبکہ واحد ٹی ٹوئنٹی میچ 8 فروری کو کینبرا میں کھیلا جائے گا ۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ دورہ شیڈول کے مطابق آگے بڑھے گا ۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر