چین: کورونا کیسز میں اضافہ، بین الاقوامی کار ساز کمپنی کا پلانٹ بند

چین(نیشنل ٹائمز): کورونا کیسز میں اضافہ، بین الاقوامی کار ساز کمپنی کا پلانٹ بندچین کے شمالی شہر تیانجن میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ تیانجن میں وبا پھیلنے پر بین الاقوامی کار ساز کمپنی کے پلانٹ کو بند کرنا پڑگیا ہے۔چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق تیانجن میں کورونا کی مقامی منتقلی کے 41 کیسز رپورٹ ہوئے۔حکام کا کہنا ہے کہ شہر ڈالیان میں تیانجن سے آنے والے شخص میں اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔کورونا وبا سے متاثرہ شہروں سے دیگر شہروں میں آنے والے افراد کو قرنطینہ کے احکامات دے دیے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
باجوڑ میں مدرسے کے قریب خودکش دھماکا، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، متعدد زخمی
متحدہ عرب امارات کا تحفظ اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی: مریم نواز
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر