مسئلہ یوکرین پر نیٹو۔رشیا کونسل کا اجلاس

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نیٹو اور روس کے درمیان یوکرین کے مسئلے پر گفتگو کے لیے نیٹو۔رشیا کونسل کا اجلاس شروع ہوگیا۔نیٹو ہیڈکوارٹرز برسلز میں منعقد ہونے والے اس اجلاس میں دونوں فریقین اس مسئلے پر تبادلہ خیال کریں گے۔یوکرین معاملے پر مذاکرات، روسی جارحیت پر جنگ، دونوں کیلئے تیار ہیں، نیٹویاد رہے کہ روس نے یوکرین کی سرحدوں پر ایک لاکھ فوجی اکٹھے کر رکھے ہیں اور وہ یوکرین کے نیٹو میں شمولیت کے خلاف ہے۔دوسری جانب یورپ روسی فوج کی اتنی بڑی تعداد میں موجودگی کو اپنی سیکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دیتا ہے۔اس کا یہ کہنا ہے کہ ہر ایک کو اپنے سیاسی ساتھی چننے کا حق حاصل ہے اور روس کسی پر اس طرح کی پابندی عائد نہیں کر سکتا۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر