بھارتی وزارتِ اطلاعات کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارت کی وزارت اطلاعات و نشریات کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا، ہیکرز نے اکاؤنٹ کا نام ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے نام سے بدل دیا۔کہا جارہا ہے کہ ہیکر ایلون مسک کا فین تھا تب ہی اکاؤنٹ کو ایلون مسک کا نام دیا گیا۔ہیک کرنے کے بعد ’گریٹ جاب‘ کی ٹوئٹ بھی کی گئی، ہیکنگ کے کچھ دیر بعد انتظامیہ نے اکاؤنٹ بحال کرلیا۔یاد رہے کہ اس سے قبل متعدد مرتبہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی ہیک کیا جاچکا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر