ابوظہبی میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی کا جگر اور گردے پاکستان لا کر کامیاب ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا

لاہور(نیشنل ٹائمز)ابوظہبی میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی کا جگر اور گردے پاکستان لا کر کامیاب ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا ،اعضاء خصوصی طیارے سے پاکستان لائے گئے۔پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور کے سربراہ ڈاکٹر فیصل سعود ڈار کے مطابق ابو ظہبی سے کلیو لینڈ کلینک کی 4 رکنی ٹیم بھی پاکستان آئی،ابوظہبی میں انتقال کرنے والے پاکستانی شخص کے اعضا ء پی کے ایل آئی لاہور میں ٹرانسپلانٹ کیے گئے۔ انہوںنے بتایا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات بعد از مرگ اعضا ء کے عطیات کا رجحان بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ بعداز مرگ اعضا ء کے عطیے کے ذریعے 2 پاکستانی مریضوں کی جان بچائی گئی۔پی کے ایل آئی لاہور کے سربراہ ڈاکٹر فیصل سعود ڈار نے یہ بھی بتایا کہ گردے اور جگر کی پیوندکاری کے دونوں مریض صحت یاب ہیں۔



  تازہ ترین   
باجوڑ میں مدرسے کے قریب خودکش دھماکا، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، متعدد زخمی
متحدہ عرب امارات کا تحفظ اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی: مریم نواز
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر