شہباز شریف کی رات گئے راولپنڈ ی میں اہم شخصیت سے ملاقات

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے رات گئے راولپنڈی میں ایک اہم شخصیت سے ملاقات کی اور اس ملاقات کی وجہ سے شہباز شریف کو بلاول بھٹو زرداری سے بھی اپنی طے شدہ ملاقات ملتوی کرنا پڑی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات ون آن ون تھی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور داخلی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا تاہم اس حوالے سے ن لیگ کوئی موقف دینے سے انکاری ہے لیکن ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ رات گئے یہ ملاقات ایک اہم شخصیت سے ہوئی ہے ،چنددن قبل مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی بھی ایک اہم شخصیت سے ملاقات کر چکے ہیں جس میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا،سیاسی حلقے ان دنوں ہونے والی ان ملاقاتوں کو غیر معمولی اہمیت دے رہے ہیں ۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر