یورپین پارلیمنٹ کے صدر ڈیوڈ ساسولی انتقال کرگئے

اسلام آبا(نیشنل ٹائمز)یورپین پارلیمنٹ کے صدر ڈیوڈ ساسولی انتقال کر گئے ہیں، ان کی عمر 65 سال تھی۔ڈیوڈ ساسولی کا انتقال ان کے ملک اٹلی میں آج علی الصبح 1 بج کر 15 منٹ پر ہوا۔ذرائع کے مطابق اِنہیں صحت کی خرابی کے باعث اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، ان کے انتقال پر تمام یورپین قیادت سمیت دنیا بھر سے سیاسی قیادت نے اظہار تعزیت کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وہ 26 دسمبر سے اسپتال میں داخل تھے، ڈیوڈ ساسولی کا تعلق اٹلی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی سے تھا۔صحافی کے طور اپنی زندگی کا آغاز کرنے والے ڈیوڈ ساسولی 2009ء میں یورپین پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے تھے 2019ء میں اُنہیں یورپین پارلیمنٹ کا صدر منتخب کر لیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
باجوڑ میں مدرسے کے قریب خودکش دھماکا، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، متعدد زخمی
متحدہ عرب امارات کا تحفظ اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی: مریم نواز
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر