عمران خان ایماندار، وفادار اور مخلص لیڈر ہیں، عمران عباس

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)معروف پاکستانی اداکار عمران عباس نے وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کو سب سے ایماندار لیڈر قرار دے دیا ہے۔عمران عباس نے اپنے مداحوں کے ساتھ بات چیت کرنے کا ایک سیشن رکھا تو ایک مداح نے اُن سے وزیرِاعظم کے بارے میں صرف ایک لائن میں اپنے خیالات کا اظہار کرنے کو کہا۔اداکار نے اپنے مداح کی خواہش پر عمران خان کے بارے میں اپنے خیالا ت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ’وہ سب سے زیادہ ایماندار، وفادار اور مخلص لیڈر ہیں جوکہ حقیقت میں مثبت تبدیلی لانا چاہتے ہیں‘۔عمران خان ایماندار، وفادار اور مخلص لیڈر ہیں، عمران عباسعمران عباس نے وزیرِ اعظم صاحب کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ’ اُن کی خواہش ہے کہ وزیرِاعظم کو ملک میں موجودہ مہنگائی کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے ایک اچھی ٹیم اور پالیسی بنانے والے مل جائیں‘۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر