روس کو جارحیت کے حوالے سے واضح پیغام دینا چاہتے ہیں، نیٹو

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) نیٹو کے سربراہ جینز اسٹالٹن برگ کی یوکرین کےنائب وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔ برسلز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس موقع پر نیٹو کے سربراہ نے کہا کہ یوکرین کے معاملے پر روس کو واضح پیغام دیناچاہتےہیں۔ یوکرین پر کسی بھی جارحیت کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔جینز اسٹالٹن برگ کے مطابق یوکرین کے خلاف فوجی جارحیت کی صورت میں روس کو معاشی اور سیاسی قیمت چکانا ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ اس کے علاوہ روسی جارحیت کی صورت میں ہم یوکرین کے دفاع میں مدد کریں گے۔



  تازہ ترین   
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے
امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
امریکا، ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط تاریخی پیشرفت ہے: بلاول بھٹو زرداری
اسرائیل کی لبنان میں موجودگی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی: ایران
ٹرمپ اور پزشکیان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے: وزیراعظم کی توثیق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو قاتل کہہ دیا
نفرت پر مبنی بیانیوں، تعصب اور اشتعال انگیزی کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر