خوابوں والی سرکار نے وزیراعظم سے متعلق ایک اور پیش گوئی کردی

کراچی (نیشنل ٹائمز) : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و مشیر زراعت منظور وسان نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3 مہینے میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان ہوگا یا نہیں اسی 3 ماہ میں فیصلہ ہوگا۔
سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مشیر زراعت منظور وسان نے کہا کہ پہلےبھی کہا تھا اگلے 3 مہینے اہم ہیں۔ آئندہ 3 ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے۔منظور وسان نے کہا کہ گڑبڑ کچھ زیادہ ہے حالات کچھ زیادہ خراب نظر آرہے ہیں۔ تاہم راستہ نکلے گا،اپوزیشن اور حکومت مل بیٹھیں گی اور مائنس ون کی بات ہوگی۔منظور وسان نے کہا کہ مائنس ون بھی ہوسکتا ہے ماضی میں ایسا ہوا ہے۔ 3 مہینوں میں فیصلہ کرنا ہے کہ مائنس ون ہوگا یا الیکشن ہوگا۔ اسی جماعت سے کوئی نیا وزیر اعظم ہوسکتا ہے۔ ماضی میں ایسا ہی ہوا ہے ایک ہی مدت میں 2،2 وزیراعظم رہے ہیں۔ فروری میں قلندر کی دھمال لگے گی اور ایسا لگے گا کہ کوئی نہیں بچے گا۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر