پاکستان کی درخواست پر آئی ایم ایف کا جائزہ اجلاس ملتوی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی درخواست پر چھٹے جائزے پر غور کے لیے اجلاس ملتوی کردیا۔پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے چھٹے جائزے پر غور کرنے کے لیے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس جنوری کے آخر تک ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ حکومت نے متعلقہ بل قومی اسمبلی میں متعارف کرا دیے ہیں، قانونی سازی کاعمل پورا ہوگا تو آئی ایم ایف بورڈ ان سفارشات کی منظوری کے لیے غور کرے گا۔کورونا کے سبب ایک سال میں ریکارڈ قرض لیا گیا: آئی ایم ایف دوسری جانب ترجمان آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ چھٹے جائزے پر غور کے لیے ہونے والا اجلاس پاکستان کی درخواست پر ملتوی کیا گیا، چھٹے جائزے پر غور کےلیے نئی تاریخ ابھی طے نہیں کی گئی۔خیال رہے کہ اس سے قبل ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ یہ پہلے سے طے تھا کہ پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد آئی ایم ایف بورڈ جائزہ لے گا۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر