اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) : وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری میں متعدد افراد کی اموات پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ مری اور گلیات میں شدید برفباری اور ٹریفک جام کے باعث سردی سے ٹھٹھر کر مرنے والے افراد کی تعداد 21 ہوچکی ہے، اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتوں پر نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دے دیا



