اومی کرون کی شدت کم مگر اسے نظر انداز نہیں کرسکتے: سربراہ ڈبلیو ایچ او

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) کے سربراہ کا کہنا ہےکہ کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کی شدت کم ہے مگر اسے نظر انداز نہیں کرسکتے۔عالمی ادارہ صحت کےڈائریکٹر ڈاکٹر ٹیڈروس نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ کورونا کی آئی ایچ یو قسم دنیا میں تیزی سے نہیں پھیل رہی تاہم اومی کرون کی شدت کم تو ہوسکتی ہے مگر اسے معتدل نہیں کہا جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ اومی کرون کی شدت کم ہونے کے باعث اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے لہٰذا ضروری ہے کہ دنیا بھر میں لوگوں کوکورونا ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ اومی کرون کے 80 فیصد مریض ایسے ہیں جن کی ویکسی نیشن نہیں کی گئی، 109 ممالک جولائی تک ویکسین فراہمی کاہدف حاصل نہیں کرپائیں گے، 36 ممالک 10 فیصد شہریوں کوبھی ویکسین فراہم نہیں کرسکے ہیں۔



  تازہ ترین   
باجوڑ میں مدرسے کے قریب خودکش دھماکا، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، متعدد زخمی
متحدہ عرب امارات کا تحفظ اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی: مریم نواز
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر