صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک بار پھر کورونا کا شکار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ایک بار پھر کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔صدر مملکت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں گزشتہ چار پانچ روز سے گلے میں سوزش اور دو راتوں سے ہلکے بخار کی شکایت تھی۔انہوں نے لکھا کہ ان دو کے علاوہ کوئی علامت نہیں تھی، ڈاکٹر کی تجویز پر جب کورونا ٹیسٹ کروایا تو اُس کی رپورٹ مثبت آئی۔عارف علوی نے ایک بار پھر عوام اور دوستوں سے ایپل کی کہ وہ احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر عمل کریں۔واضح رہے کہ گزشتہ برس مارچ میں بھی عارف علوی کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا، تقریباً ایک ہفتے بعد وہ کوویڈ سے صحت یاب ہوگئے تھے۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر