کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دینے کے حق میں نہیں، فرانسیسی وزیراعظم

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)فرانسیسی وزیراعظم عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن لازمی قرار دینے کے حق میں نہیں ہیں۔فرانسیسی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ویکسینیشن لازمی قرار دینا کورونا ویرینٹ پر قابو پانے میں زیادہ مددگار نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دینے سے مشکلات مزید بڑھیں گی، فرانس میں کورونا ویکسین کی چوتھی خوراک دیئے جانے کیلئے تیار ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ صحت حکام کے گرین سگنل ملتے ہی چوتھی خوراک دینا شروع کردیں گے۔دوسری جانب فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکروں نے کہا تھا کہ کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی زندگی مشکل کردیں گے۔فرانسیسی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ایمانوئیل میکروں نے کہا کہ ویکسین نہ لگوانے والوں کو واقعی پریشان کرنا چاہتا ہوں اور ہم آخر تک ایسا کرتے رہیں گے۔



  تازہ ترین   
باجوڑ میں مدرسے کے قریب خودکش دھماکا، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، متعدد زخمی
متحدہ عرب امارات کا تحفظ اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی: مریم نواز
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر