سندھ: کورونا کی بوسٹر ڈوز لگانے کا آغاز

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سندھ بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کا آغاز ہوگیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد کے بڑے سینٹرز میں بوسٹر ڈوز لگایا جارہا ہے، جس میں ایکسپو سینٹر، اوجھا اسپتال، سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال، سندھ گورنمنٹ اسپتال نیو کراچی اور قطر اسپتال اورنگی شامل ہیں۔اس کے علاوہ سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی 5، خالقدینا ہال اور جناح اسپتال میں بھی بوسٹر ڈوز لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 30 سال سے زائد عمر کے لوگوں کو کورونا کا بوسٹر ڈوز لگایا جارہا ہے۔سندھ میں اب تک 2 کروڑ 93 لاکھ سے زائد افراد کی ویکسینیشن ہوچکی ہے جبکہ کراچی میں 1 کروڑ 85 لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 12سال سے زائد عمر بچوں کی بھی میگا سینٹرز میں کورونا ویکسینیشن ہورہی ہیں۔

 



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر