فتح کا جشن: طالبان نے امریکی شکست کی نشانیوں کی نمائش کردی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)طالبان نے کابل پر قبضے اور امریکا کو بدترین شکست دینے کے بعد امریکی شکست کی نشانیوں کو نمائش کے لیے پیش کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق افغان صوبے غزنی کے گورنر ہاؤس کے احاطے میں امریکی فوج کی سابق چھاؤنی کی دیوار کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے جو امریکی شکست کی نشانی کے طور پر دکھائی جارہی ہے۔اس دیوار پر ان امریکی فوجیوں اور رجمنٹ کے نام کندہ ہیں جنہوں نے افغانستان میں طالبان کیخلاف طویل جنگ میں خدمات انجام دیں۔ْامریکی فوجی قبضے میں لیے جانے والے اڈوں کی دیواروں پر اپنے نام عہدے کے ساتھ لکھا کرتا تھے اور اب یہ دیوار عوامی نمائش کے لیے پیش کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
باجوڑ میں مدرسے کے قریب خودکش دھماکا، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، متعدد زخمی
متحدہ عرب امارات کا تحفظ اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی: مریم نواز
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر