ارطغرل کی ایلبلگائے خاتون کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

اسلام آباد( سن نیوز)اسلامی فتوحات پر مبنی معروف ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ایلبلگائے خاتون کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ ہینڈے سورل کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔تُرک اداکارہ ہینڈے سورل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جوکہ اُن کے ’بےبی شاور‘ کے دوران لی گئی تھی۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں ہینڈے سورل نے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ہینڈے نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ ’اُن کے ہاں بہت جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔‘تُرک اداکارہ کی پوسٹ پر اُن کے لاکھوں مداحوں کی جانب سے اُنہیں مبارکباد دی جارہی ہیں جبکہ نیک خواہشات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔واضح رہے کہ ہینڈل سورل نے تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے سیزن 5 میں ارطغرل کی دوسری بیوی ایلبلگائے خاتون کا مرکزی کردار ادا کیا تھا۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر معروف تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ کو سرکاری ٹی وی پر قومی زبان میں ڈب کر کے نشر کیا جارہا ہے جسے پاکستان میں خوب پزیرائی بھی مل رہی ہے۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر