سعودی فورسزنے حوثیوں کے5 ڈرونز تباہ کردئیے

ریاض(نیشنل ٹائمز): سعودی افواج نے حوثیوں کی جانب سے داغے گئے5 ڈرونزکوقبل از وقت تباہ کردیا۔سعودی عرب کے زیرقیادت عرب اتحاد کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ سعودی عرب کی جانب داغے جانے والے5 ڈرونزکوہدف تک پہنچنے سے قبل تباہ کردیا گیا۔حوثیوں نے یمن کے دارالحکومت صنعا سے ڈرونز داغے تھے۔ عرب اتحاد کے ترجمان کے مطابق سعودی عرب اوراس کے شہریوں کی حفاظت اورحوثی باغیوں کی جارحیت کا بھرپورجواب دینے کے لئے تمام آپریشنل آپشنز موجود ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے
امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
امریکا، ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط تاریخی پیشرفت ہے: بلاول بھٹو زرداری
اسرائیل کی لبنان میں موجودگی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی: ایران
ٹرمپ اور پزشکیان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے: وزیراعظم کی توثیق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو قاتل کہہ دیا
نفرت پر مبنی بیانیوں، تعصب اور اشتعال انگیزی کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر