عدنان صدیقی کی سیلفی 2022ء کی پہلی وائرل میم بن گئی

کراچی: (نیشنل ٹائمز) سوشل میڈیا پر 2021ء میں میمز کا جاری رہنے والا سلسلہ اب نئے سال میں بھی داخل ہوچکا ہے۔ میمرز نے معروف اداکار عدنان صدیقی کو نشانے پر لے لیا اور ان کی سیلفی اس سال کی پہلی میم قرار پائی۔انسٹاگرام پر 4 روز قبل ’میرے پاس تم ہو‘ کے اداکار عدنان صدیقی نے ویڈیوز اور سیلفی شیئر کی تھی جس میں وہ محکمہ کسٹم کی جانب سے ضبط شدہ منشیات کو آگ لگانے کی تقریب میں شریک تھے۔عدنان صدیقی نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ’منشیات کے خلاف جنگ جاری ہے‘۔انہوں نے کہا کہ ’ضبط شدہ منشیات کو آگ لگانے کی تقریب کسٹم کی جانب سے کراچی میں منعقد کی گئی۔ منشیات وہ برائی ہے جو ہماری قوم اور نوجوان نسل کو تباہ کرتی ہے۔ اس پیغام کا مقصد منشیات کو راکھ میں تبدیل کرنا ہے۔‘عدنان صدیقی نے مزید کہا کہ ’میں اس تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا گیا تھا جہاں محکمہ نے پورے سال کی گئی کارروائیوں میں اسمگل اور ضبط شدہ منشیات کو آگ لگا کر راکھ کیا۔ منشیات میں شراب، سگریٹ، ممنوعہ چھالیہ شامل تھی۔ راکھ کی گئی منشیات کی مالیت 20 لاکھ 5 ہزار ڈالرز تھی۔

 



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر