برطانیہ نے کورونا کے علاج کیلئے گولیوں کے استعمال کی اجازت دے دی

واشنگٹنا (نیشنل ٹائمز)مریکا کے بعد برطانیہ نے بھی دوا ساز کمپنی فائزر کی تیار کردہ کووڈ 19 کی گولیوں کو استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔برطانیہ سے قبل گزشتہ ماہ 23 دسمبر کو امریکا نے بھی کورونا سے تحفظ کی مذکورہ گولیوں کے استعمال کی منظوری دی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے میڈیسین اینڈ ہیلتھ کیئر پراڈکٹس ریگولیٹری ایجنسی(ایم ایچ آر اے)کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ فائزر کی گولیاں پیکسلووڈ اس وقت بہت زیادہ موثر ہیں جب اسے بیماری کے ابتدائی مراحل میں استعمال کرایا جائے۔برطانوی ادارے کی جانب سے بیماری کی اولین علامات سامنےآنے کے 5 دن کے اندر اس دوا کا استعمال کرنے کا مشورہ دیا گیا ۔ایم ایچ آر اے کا کہنا تھا کہ وہ فائزر کے ساتھ مل کر کام کررہا ہے تاکہ اومیکرون کے خلاف پیکسلوئیڈ کی افادیت کی جانچ پڑتال کی جاسکے۔

 



  تازہ ترین   
اسرائیل کی لبنان میں موجودگی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی: ایران
امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ
ٹرمپ اور پزشکیان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے: وزیراعظم کی توثیق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو قاتل کہہ دیا
نفرت پر مبنی بیانیوں، تعصب اور اشتعال انگیزی کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا: صدر مملکت
مفاہمت کا حتمی متن طے پاگیا، فریقین نے الیکٹرانک دستخط کر دیے: ایران کی تصدیق
امریکہ ایران معاہدے میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل
معاہدہ امریکی ناکامی، جنگ میں فتح نے مذاکرات کی مضبوط بنیاد فراہم کی: باقر قالیباف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر