اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔یہ بات وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ آن لائن مکالمے میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے گفتگو میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کو کرپشن اور زیادتی کے واقعات کے خلاف لڑنا ہو گا۔
کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے: وزیرِ اعظم عمران خان



