دوسرے دن کا کھیل: بنگلادیش کے کیویز کیخلاف 175 رنز

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم نے دوسرے دن کے اختتام پر 175 رنز بنالیے ہیں۔ماونٹ منگنوئی میں ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلادیش کو اپنی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کے لیے مزید 153رنز درکار ہیں جبکہ ان کے پاس 8 وکٹیں باقی ہیں۔مہمان ٹیم کے محمود الحسن اور کپتان مومن الحق وکٹ پر موجود ہیں، جنہوں نے بالترتیب 70 اور 8 رنز بنالیے ہیں۔بنگلادیش کی جانب سے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی شادمان الاسلام اور نجم الحسن تھے جنہوں نے 22 اور 64 رنز بنائے۔نیوزی لینڈ کی طرف سے دونوں وکٹیں نیل واگنر نے لیں۔نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 328 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی، ان کی جانب سے کونوے نے سنچری بنائی۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر