ملکی زرمبادلہ زخائر 23ارب 29 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے

کراچی(نیشنل ٹائمز)واپڈا گرین بانڈز کے 50کروڑ ڈالر حکومت کو موصول ہوگئے۔ اس وصولی کے بعد ملکی زرمبادلہ زخائر 23ارب 29کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔سٹیٹ بینک کے مطابق واپڈا نے 50کروڑ ڈالر کے یورو بانڈز کا اجرا کیا تھا جس کی رقم حکومت کو موصول ہوگئی ہے ۔ رواں ہفتے ملکی زرمبادلہ زخائر 28کروڑ30لاکھ ڈالرز بڑھ کر 23ارب 57کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے ہیں ۔اسی عرصے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 28کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا اور مرکزی بینک کے زخائر 16ارب 41کروڑ ڈالرہوگئے۔ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 30لاکھ ڈالر بڑھ کر 7ارب 16کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر