ترسیلات زر ڈھائی ارب ڈالر سے زائد رہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی(نیشنل ٹائمز ) مسلسل بارہویں مہینے ترسیلات زر ڈھائی ارب ڈالر سے زائد رہیں۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مئی میں موصول ہونے والی ترسیلات زر گزشتہ سال کے اسی ماہ سے 33.5 فیصد زائد رہیں جبکہ ترسیلات جولائی تا اپریل مالی سال کے دوران 2.4 ارب ڈالر کی ماہانہ اوسط سے زیادہ تھیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال میں مئی تک ترسیلات بڑھ کر 26.7 ارب ڈالر ہو گئیں اور رواں مالی سال میں 2020 کے مقابلے میں ترسیلات زر 3 ارب 60 کروڑ ڈالر سے زائد رہیں۔ ترسیلات زر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکہ سے آئیں۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر