ذیلی سرخیاں اور ساؤنڈ بائیٹس:سٹینڈ اپ (اسپانوی): جیرارڈو لابوردی، نمائندہ شنہوایوراگوئے نے چینی ادویہ ساز ادارے سائنوویک کی تیار کردہ کرونا ویک ویکسین کی مدد سے حفاظتی ٹیکوں کی ملک گیر مہم کا آغاز کر دیا ہے۔پہلے مرحلے میں سکولوں کے عملے، پولیس اور فوجیوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔ ویکسین لگوانے کے اہل لوگوں میں سے تقریباً ایک تہائی، حفاظتی ٹیکہ لگوانے کے لیے پیشگی وقت لے چُکے ہیں”۔
یوراگوئے نے کوویڈ-19 کی چینی ویکسینز کے حفاظتی ٹیکے لگانے شروع کر دیے



