لاہور (نیشنل ٹائمز )محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم خشک اور گرم رہنے کا سلسلہ شروع ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہاہے ، درجہ حرارت 35 ڈگر ریکارڈ کیاگیاہے اور یہ 40 ڈگر تک جانے کا امکان ہے ، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم کی کیا صورتحال ہے ؟



