ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا شرمناک اسکینڈل، کابینہ ڈویژن کو بھیجےگئے سول ایوارڈز کی نامزدگی میں من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایچ ای سی کی طرف سے کابینہ ڈویژن کو بھیجے گۓ سول ایوارڈز کی نامزدگی میں من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف۔ذراٸع سے معلوم ہوا ہے کہ ہاٸیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی طرف سے تعلیمی و تحقیقی میدان میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والے اساتذہ اور محققین کو نظر انداز کر کے من پسند افراد کے نام سول ایوارڈز کے لیے بھجوا دیۓ گۓ ہیں, جو کہ میرٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور حقدار لوگوں کی حق تلفی ہے۔ اس بات کا بھی انکشاف ہوا ہے کہ ایچ ای سی نے نہ صرف درجن سے زائد یونیورسٹیز کے واٸس چانسلرز کے نام بھی سول ایوارڈز کے لیے بھیجے بلکہ ان واٸس چانسلرز کے من پسند اور حمایت یافتہ لوگوں کے نام بھی شامل کیے ہیں۔ یہ ایک نہایت سنجیدہ اور اہم مسٸلہ ہے جس کا متعلقہ اداروں باالخصوص کابینہ ڈویژن کو اس معاملے کا فی الفور نوٹس لیکر ریکارڈ کی چھان بین کرنی چاہیے اور اگر ایسا نہ ہوا تو نہ صرف یہ میرٹ کا قتل ہو گا بلکہ سول ایوارڑز بھی اپنی حیثیت کھو دیں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا
پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
35 واں روز: پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور جدید ترین ایف 35 طیارہ مار گرایا
پٹرول و ڈیزل پر سبسڈی ختم، حکومت نے پٹرولیم لیوی 55 روپے فی لٹر بڑھا دی
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر